پاکستان ميں انٹرنيٹ پر خاصي مقبول قندیل بلوچ نے نہ کوئی مشہور گانا گایا ہے، نہ مقبول ڈرامے یا فلم میں اداکاری کی ہے، نہ وہ نامور ماڈل ہیں۔ لیکن مشہور پھر بھی ہیں، خاص طور پر نوجوان طبقے میں جو سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ زمانے کی نشانی ہے، بعض کہتے ہیں کہ قندیل بلوچ نڈر ہیں۔ نامہ نگارعنبر شمسی نے جاننے کی کوشش کی کہ کیا قندیل بلوچ ایک سوشل میڈیا سٹار کا نام ہے یا ايک معاشرتی سنگِ میل کا؟








    0 comments:

    Post a Comment

     
    Top